منہ بولا بیٹا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بنایا ہوا بیٹا، گود لیا ہوا بیٹا، لے پالک، متبنٰی (حقیقی کے مقابل)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بنایا ہوا بیٹا، گود لیا ہوا بیٹا، لے پالک، متبنٰی (حقیقی کے مقابل)۔